Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سعودی ریال کی قدر میں بڑا اضافہ

انٹر بینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سعودی ریال کی قیمت میں 0.26 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

انٹر بینک مارکیٹ میں سعودی ریال 75.78 روپے سے بڑھ کر 76.04 روپے پر بند ہوا ہے۔

گزشتہ کاروباری  ہفتے کے آخری روز انٹر بینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت 75.78 روپے تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version