Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے بری خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یاماہا کمپنی نے اپنے موٹرسائیکلز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

یاماہا کمپنی نے وائے بی آر میں نیلے کلر کی بایئک متعارف کرا دی ہے جس کی قیمت میں 17 ہزار 5 سو روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

 

 

اضافے کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 52 ہزار 500 روپے تک پہنچ چکی ہے۔

اس کے علاوہ وائے بی زی 125 کی قیمت 3 لاکھ 96 ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے۔

 جبکہ وائے بی زی ڈی ایکس 4 لاکھ 23 ہزار روپے میں فروخت ہو گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version