Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اماراتی درہم کی قدر میں بڑی کمی

انٹر بینک مارکیٹ میں متحدہ عرب امارات کے درہم کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز درہم کی قیمت میں 0.15 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

انٹر بینک مارکیٹ میں درہم 78.00 روپے سے کم ہو کر 77.85 روپے پر بند ہوا ہے۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک مارکیٹ میں متحدہ عرب امارات کے درہم کی قیمت 78.00 تھی۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version