Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے بری خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یاماہا کمپنی کی جانب سے وائے بی 125 ڈی ایکس ماڈل کی قیمت میں 17000 ہزار روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

اضافے کے بعد وائے بی 125 ڈی ایکس ماڈل کی نئی قیمت 4 لاکھ 40 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

   واضح رہے کہ اس سے قبل کمپنی وائے بی آر 125 ماڈل کی قیمت میں بھی چند روز قبل 17000 ہزار کا اضافہ کرچکی ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version