ڈالر کی قیمت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی، قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نئے کاروباری ہفتے کے آخری روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 0.20 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/vnEm6QRcGW#SBPExchangeRate pic.twitter.com/BD7DIQ5kMX
— SBP (@StateBank_Pak) December 1, 2023
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 285.17 سے کم ہو کر 284.97 روپے پر بند ہوا۔
