ڈالر کی قیمت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی، قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today https://t.co/Ll9i6oEJD8#SBPExchangeRate pic.twitter.com/ni15gTVOTV
— SBP (@StateBank_Pak) December 18, 2023
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 0.02 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 283.26 سے کم ہو کر 283.21 روپے پر بند ہوا۔
