Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سُنادی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوام کو بڑی خوشخبری سُنادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملک میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مسلسل چار ماہ منفی رہنے کے بعد سرپلس ہوگیا۔ نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1 کروڑ ڈالر اضافی رہا ہے۔

جون کے بعد نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس ہوا ہے، مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ جاری کھاتوں خسارہ 1.16 ارب ڈالر پر رہا۔

خیال رہے کہ گزشتہ مالی سال اسی دورانیے میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3.26 ارب ڈالر پر ریکارڈ ہوا تھا۔

Exit mobile version