Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اماراتی درہم کی قیمت میں کمی؛ روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

انٹر بینک مارکیٹ میں متحدہ عرب امارات کے درہم کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز درہم کی قیمت میں 0.03 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

انٹر بینک مارکیٹ میں درہم 77.02 روپے سے کم ہو کر 76.99 روپے پر بند ہوا ہے۔

گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں متحدہ عرب امارات کے درہم کی قیمت 77.02  تھی۔

Exit mobile version