Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سونے کی قیمت کے حوالے سے اہم خبر

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت مستحکم رہی۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی اور ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 700 روپے برقرار ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1 لاکھ 83 ہزار 213 روپے پر مستحکم رہی۔

واضح رہے گزشتہ روز پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

Exit mobile version