Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈالر کی نئی قیمت سامنے آگئی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز استحکام دیکھنے میں آیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ہے۔

 

 

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر آج بھی 279.67 روپے پر بند ہوا ہے۔

Exit mobile version