Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا، 12 کلو گرام کی پیٹی کی قیمت 50 روپے اضافے کے بعد 5 ہزار 270 روپے کی ہوگئی ہے۔

درجہ دوم کا گھی اور آئل ہول سیل میں 439 روپے 16پیسے جبکہ پرچون میں درجہ دوم کا گھی اور آئل 450 سے 455 روپے تک دستیاب ہوگا۔

Exit mobile version