Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بینک کتنے دن تک بند رہیں گے؟ اہم خبر آگئی

ملک بھر میں بینکس آئندہ دس روز میں صرف تین دن کھلیں گے۔

ملک بھر میں  بینکس تین فروری سے پانچ فروری تک بند رہیں گے، پانچ فروری بروز پیر یوم کشمیر جبکہ تین اور چار فروری کو ہفتہ وار چھٹی ہو گی۔

بروز منگل 6 فروری کو بینک دوبارہ کھلیں گے اور 8 فروری کو عام انتخابات کے موقع پر بند ہوں گے، 9 فروری بروز جمعہ کو بینک دوبارہ عوامی لین دین کریں گے۔

10 اور 11 فروری کو بینکوں کی ہفتہ وار تعطیل ہو گی، اس طرح آئندہ دس دن میں بینک صرف تین دن کھلیں گے اور چھ دن بند رہیں گے۔

 یاد رہے کہ جو بینک برانچز ہفتہ کو کھلتی ہیں وہ پانچ دن کھلی رہیں گی۔

Exit mobile version