Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کے لئے بُری خبر

اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کے لئے بُری خبر آ گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق لوکل اور برانڈڈ سریے کی قیمت میں 4 سے 5 ہزار روپے فی ٹن کا اضافہ ہوگیا۔

 سریا 2 لاکھ 36 ہزار روپے سے بڑھ کر 2 لاکھ 40 ہزار روپے فی ٹن جبکہ برانڈڈ سریا 2 لاکھ 55 ہزار روپے سے بڑھ کر 2 لاکھ 60 ہزار روپے فی ٹن پر ہوگیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ لوہا منڈیوں میں خام لوہا 1 لاکھ 60 ہزار روپے فی ٹن تک فروخت ہو رہا ہے۔

Exit mobile version