Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملک میں سونے کی قیمت آج کیا رہی؟

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت مستحکم رہی۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی اور ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 200 روپے برقرار ہے جبکہ 10گرام سونے کی قیمت بھی 1 لاکھ 84 ہزار 585 روپے پر مستحکم رہی۔

Exit mobile version