Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بینک صارفین کیلئے اہم خبر؛ اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک نے بینک صارفین کیلئے بڑا اعلان کردیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بینک دولت پاکستان عید الفطر کے موقع پر 10 تا 12 اپریل 2024ء عام تعطیلات کے سبب بند رہے گا۔

یاد رہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے کی گئی پیشگوئی کے مطابق پاکستان میں رواں سال رمضان المبارک کا مہینہ 29 روزوں پر مشتمل ہونے، چاند منگل کو نظر آنے کا امکان ہے۔

Exit mobile version