Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے سے متعلق بڑا اعلان کر دیا ہے۔

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ رواں سال نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے تھے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جو اعداد وشمار جاری کیے گئے  اُن کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 31 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں 5.61 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں۔

Exit mobile version