Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان میں ہونڈا سی جی 125 کی نئی قیمت سامنے آگئی

پاکستان میں ہونڈا سی جی 125 کی نئی قیمت سامنے آگئی ہے۔

اٹلس ہنڈا کی سی جی 125 فو سپیڈ کانسٹنٹ میش ٹرانسمیشن اور ملٹی پل ویٹ کلچ پلیٹس کے ساتھ آتی ہے۔ اس کے فیول ٹینک میں 9.2 لیٹر پیٹرول کی گنجائش ہوتی ہے۔

یہ بائیک اپنی مائیلج اور مینٹی نینس کی لاگت کم ہونے کی وجہ سے پسند کی جاتی ہے۔ حالیہ عرصے میں دیگر بائیکس کی طرح اس کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

 تاہم اب سی جی 125 کی قیمت 2 لاکھ 34 ہزار 900 روپے ہے جبکہ گولڈ/سیلف اسٹارٹ ایڈیشن کی قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 900 روپے ہے۔

Exit mobile version