Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہونڈا پرائیڈر 100 کی نئی قیمت سامنے آگئی

ہونڈا پرائیڈر 100 کی نئی قیمت سامنے آگئی ہے۔

ہنڈا پرائیڈر 100 سی سی 45 سے 55 کلومیٹر فی لیٹر کی بہترین مائیلج دیتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ اس بائیک کو کافی پسند کرتے ہیں۔

یہ موٹرسائیکل سیاہ، نیلے اور سرخ تین رنگوں میں آتی ہے۔ اس کے فیول ٹینک میں 9.7 لیٹر پیٹرول کی گنجائش ہوتی ہے۔

ہنڈا کمپنی کی طرف سے گزشتہ سال کے دوران ایک سے زائد بار اپنی موٹرسائیکلز کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔ جس کے نتیجے میں ہنڈا پرائیڈر کی قیمت بھی بڑھی۔

تاہم اب سال 2024ء میں ہنڈا پرائیڈر 100 سی سی کی قیمت 2 لاکھ 8 ہزار 900 روپے ہے۔

Exit mobile version