Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس پہلی بار تاریخ میں 87 ہزار کی سطح بھی عبور کرگیا۔

100 انڈیکس 602 پوائنٹس کے اضافے سے 87 ہزار 68 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

Exit mobile version