Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان جاری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان جاری ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی مثبت رجحان دیکھا گیا۔

 100 انڈیکس میں 1134 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 91 ہزار 330 پر پہنچ گیا۔

Exit mobile version