Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 282 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں 282 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 282 پوائنٹس کی کمی سے 92 ہزار 21 پوائنٹس پر بند ہوا۔

 مارکیٹ میں 29 ارب روپے مالیت کے 82 کروڑ حصص کا کاروبار ہوا، اسٹاک مارکیٹ میں پورا دن 200 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ جبکہ 200 کمپنیوں کے حصص میں کمی ہوئی۔

اس کے علاوہ اسٹاک مارکیٹ میں 51 کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔

Exit mobile version