Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سعودی ریال کی قیمت میں کمی

اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سعودی ریال کی قیمت میں 05 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کمی کے بعد 73.65 روپے پر خریدا جاتا رہا جبکہ گزشتہ روز ریال 73.70روپے پر بند ہوا تھا۔

 1000 سعودی ریال اوپن مارکیٹ میں تقریباً 73ہزار 650روپے کے برابر ہوں گے۔

Exit mobile version