ایف بی آر نے تمام ٹیکس دفاتر ہفتے کو معمول کے مطابق کھلے رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق ایف بی آر کے تمام متعلقہ دفاتر 23 نومبر اور 30 نومبر کو کھلے رہیں گے۔
ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ٹیکس اورڈیوٹی وصولی کیلئے تمام لارج، میڈیم ٹیکس پیئرز آفس کھلے رہیں گے۔
اس کے علاوہ ایف بی آر نے علاقائی دفاتر اور کارپوریٹ ٹیکس آفس بھی کھلے رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
