Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سال نو کے آغاز پر سونے کی قیمت بڑھ گئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے  تیسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 73 ہزار 600 روہے ہوگئی ہے۔

جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے اضافے سے  2 لاکھ 34 ہزار 568 روہے کا ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر کے اضافے سے 2624 ڈالر فی اونس کا ہوگیا  ہے۔

Exit mobile version