Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان میں سال 2025 کی پہلی براہ راست سرمایہ کاری آگئی

اسلام آباد: پاکستان میں سال 2025 کی پہلی براہ راست سرمایہ کاری آگئی۔

ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھنے لگا ہے۔

ذرائع کے مطابق نجی موبائل کمپنی کی گلوبل کمپنی کی جانب سے سرمایہ کاری کا اعلان کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم ڈیڑھ کروڑ ڈالر ہے۔

Exit mobile version