Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سونے کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟

عالمی صرافہ بازار میں سونا 85 ڈالرز سستا ہوکر 4066 فی اونس ہوگیا

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں گزشتہ دو روز میں بڑے اضافے کے بعد آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ایک تولہ سونا 6500 روپے کمی سے 4 لاکھ 29 ہزار 136 روپے کا ہوگیا اسی طرح دس گرام سونے میں 5573 روپے کمی سے 3 لاکھ 67 ہزار 914 روپے ہوگئی۔

عالمی صرافہ بازار میں سونا 85 ڈالرز سستا ہوکر 4066 فی اونس ہوگیا جبکہ چاندی کی قیمت 85 روپے کمی سے 5678 روپے ہوگئی۔

Exit mobile version