Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سپریم کورٹ

ججز ٹرانسفر کیس، رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا

ججز ٹرانسفر کیس میں رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے جمع کروائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ سیکریٹری قانون کا جسٹس خادم سومرو کے تبادلے سے متعلق خط موصول ہوا، خط کو چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو پیش کیا گیا۔ جواب میں مزید کہا گیا کہ چیف جسٹس

Loading...