
جسٹس علی باقر نجفی نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: سینئر ترین جج جسٹس علی باقر نجفی نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی، جہاں چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے جسٹس علی باقر نجفی سے حلف لیا۔ حلف برداری تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل، صوبائی ایڈووکیٹس جنرل اور سینئر وکلاء شرکت کی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی تعیناتی سے سپریم







