Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عافیہ صدیقی

ڈاکٹرعافیہ صدیقی کے امریکہ میں وکیل کلائیو اسمتھ کا پاکستان آنے کا فیصلہ

اسلام آباد: رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے امریکہ میں وکیل مسٹر کلائیو اسمتھ نے پاکستان آنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل اٹارنی جنرل عمر اسلم عدالت میں پیش نہ ہو سکے۔ سماعت

Loading...