
اسلام آباد ہائیکورٹ بینچز تبدیلی تنازع مزید شدید ہوگیا، ایک اور اہم فیصلہ جاری
اسلام آباد: ڈویثرن بینچ نے قائم مقام چیف جسٹس کے بینچ تبدیلی اختیارات پر مزید سوالات کھڑے کر دیے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو آئندہ بغیر قانونی جواز کیس سنگل سے ڈویژن بینچ ٹرانسفر کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو آئندہ ٹرانسفر یا مارکنگ کرتے ہوئے عدالتی گائیڈ لائنز مدنظر رکھنے اور قائم مقام چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈویژن بینچ







