
سانحہ 9 کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کیلئے دائر مقدمات مقرر
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سانحہ 9 کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کیلئے دائر مقدمات مقرر کر دیے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان جی ایچ کیو حملہ کیس کے ملزمان کی ضمانتوں کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیلوں پر سماعت 7 اپریل کو ہوگی۔ اس کے علاوہ عالیہ حمزہ اور خدیجہ شاہ سمیت 20 ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر اپیلوں پر سماعت 8 اپریل کو ہوگی۔ چیف جسٹس







