Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

9مئی مقدمات: ملزمان کی ضمانت منسوخی کیس میں وکیل درخواستگزار کو تیاری کیلئے مہلت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 9 مئی مقدمات میں ملوث ملزمان کی ضمانت منسوخی کیس میں درخواست گزار کے وکیل کو تیاری کیلئے مہلت دے دی۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 9 مئی واقعات میں ملوث ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے اپیلوں پر مختصر سماعت کی، بینچ میں جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس گل حسن اورنگزیب بھی شامل تھے۔ پنجاب پراسیکیوشن

Loading...