
سپریم کورٹ میں نئے ججز کے اضافے کیساتھ سنیارٹی لسٹ اپڈیٹ کردی گئی
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نئے ججز کے اضافے کے ساتھ سنیارٹی لسٹ اپڈیٹ کردی گئی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کے بعد جسٹس منصور علی شاہ پہلے، جسٹس منیب اختر دوسرے، جسٹس امین الدین خان تیسرے اور جسٹس جمال مندوخیل چوتھے نمبر پر ہوں گے۔ جسٹس محمد علی مظہر کا پانچواں اور جسٹس عائشہ ملک کا سنیارٹی میں چھٹا نمبرہوگا جبکہ جسٹس اطہر من اللہ کا







