Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ علی امین گنڈاپور کے وکیل راجہ ظہور عدالت میں پیش ہوئے جبکہ علی امین گنڈاپور آج بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئے، پولیس

Loading...
Exit mobile version