کسٹم ڈیوٹی کیس: جسٹس محمد علی مظہر اور بیرسٹر صلاح الدین میں تلخ جملوں کا تبادلہ
اسلام آباد: کسٹمز ریگولیٹری ڈیوٹی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر اور بیرسٹر صلاح الدین میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ سپریم کورٹ آئینی بینچ میں کسٹمز ریگولیٹری ڈیوٹی کیس کی سماعت ہوئی۔ آئینی بینچ نے جسٹس منصورعلی شاہ کا 13 اور 16 جنوری کے آرڈر واپس لے لیے، تاہم جسٹس منصور علی شاہ نے 13 جنوری کو آرٹیکل 191 اے کی تشریح سے
