Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جسٹس عائشہ ملک کی کسٹمز ایکٹ سے متعلق کیس سننے سے معذرت

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جج جسٹس عائشہ ملک نے کسٹمز ایکٹ کے سیکشن 221 اے کی آئینی حیثیت کے بارے میں کیس سننے سے معذرت کر لی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 8 رکنی آئینی بینچ نے کسٹمز ایکٹ کے سیکشن 221 اے کی آئینی حیثیت کے بارے میں آئینی بنچ میں اپیلوں پر سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر وکیل بیرسٹر صلاح الدین نے

Loading...
Exit mobile version