سپریم کورٹ بینچز کے اختیارات؛ ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کو شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے بینچز کے اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے کے معاملے پر عدالت نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کے بینچز کے اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے کے معاملے پر جسٹس منصور علی شاہ نے ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کو فوری طور پر عدالت میں طلب کر لیا۔ مقدمے میں فریق کے وکیل بیرسٹر صلاح
