Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ن لیگ کا دفتر جلانے کا کیس؛ یاسمین راشد، اعجاز چوہدری سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور: 9 مئی کو مسلم لیگ ن کا دفتر جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی 2023 کو لاہور میں مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز چوہدری

Loading...
Exit mobile version