وفاقی آئینی عدالت پاکستان کے قیام کے بعد چیف جسٹس کا پہلا پیغام چیف جسٹس نے بنیادی حقوق کا تحفظ آئینی عدالت کی اولین ترجیح قرار دے دیا۔