سپریم کورٹ کی جسٹس مسرت ہلالی کی طبیعت ناساز ذرائع نے بتایا ہے کہ جسٹس مسرت ہلالی کا کمرہ عدالت میں آنے سے قبل بلڈپریشر ہائی ہوا۔