Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
علیمہ خان کیخلاف تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری؛ گرفتار کرنے کا حکم

علیمہ خان کیخلاف تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری؛ گرفتار کرنے کا حکم

راولپنڈی: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کے خلاف تیسری بار ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر کے انہیں 22 اکتوبر تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمات کی سماعت کی، جس میں علیمہ خان سمیت 11 ملزمان نامزد ہیں۔ سماعت کے دوران عدالت نے علیمہ خان کی

Loading...