Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور

سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر دیے۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران سہیل آفریدی کی جانب سے علی بخاری ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے سیکریٹری داخلہ، سیکریٹری داخلہ پنجاب، آئی جی پولیس

Loading...