Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کے نئے وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کی حلف برداری میں تاخیر سے متعلق پی ٹی آئی کی آرٹیکل 255 کے تحت دائر آئینی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا کو نو منتخب وزیراعلیٰ سے کل 4 بجے تک حلف لینے کا حکم دے دیا۔  پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی حلف

Loading...