
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
پشاور: جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) نے نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ درخواست جے یو آئی کے صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر لطف الرحمان نے بیرسٹر یاسین رضا کی وساطت سے دائر کی جس میں مؤقف اپنایا گیا کہ وزیراعلیٰ کا استعفیٰ ابھی منظور نہیں ہوا، کیسے دوسرے وزیراعلیٰ کا انتخاب ہوسکتا ہے۔ درخواست کے مطابق گورنر نے







