
توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا اہم بیان سامنے آگیا
اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی کے اہم بیانات عدالت میں جمع کرا دیے گئے ہیں، تاہم دونوں نے اپنے جوابات میں کیس کے الزامات کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔ بیان کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے مؤقف اختیار کیا کہ بلغاری جیولری سیٹ







