Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی ہتک عزت کیس میں تاریخی فتح؛ یوٹیوبر عادل راجہ کے الزامات جھوٹے قرار

بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی ہتک عزت کیس میں تاریخی فتح؛ یوٹیوبر عادل راجہ کے الزامات جھوٹے قرار

لندن ہائی کورٹ نے بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کے حق میں ہتکِ عزت کے مقدمے کا تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے معروف یوٹیوبر اور سابق فوجی افسر عادل راجہ کو جھوٹا قرار دیا اور بھاری جرمانہ عائد کر دیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق عادل راجہ کو ہرجانے اور عدالتی اخراجات کی مد میں تقریباً ساڑھے تین لاکھ پاؤنڈ (تقریباً 13 کروڑ پاکستانی روپے) ادا کرنا ہوں گے۔ عدالت نے

Loading...