
چینی کی مسابقتی قیمتوں کے معاملے میں شوگر ملز کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے چینی کی مسابقتی قیمتوں سے متعلق مقدمے میں شوگر ملز کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کے چیئرپرسن کو دوبارہ سماعت کا اختیار دینے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے کیس کو دوبارہ کمپیٹیشن اپیلٹ ٹریبونل (Competition Appellate Tribunal) کو بھیجنے کا حکم دے دیا۔ یہ فیصلہ جسٹس شکیل احمد







