
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 6 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل قوسین فیصل مفتی بیماری کے باعث عدالت میں پیش نہ ہو سکے۔ عدالت نے ان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ کیس میں 20 گواہوں میں سے 19 پر







