Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سلمان خان

بھارت کے دبنگ اداکار سلمان خان سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر؛ مداح غمزدہ

بھارت کے دبنگ اداکار سلمان خان سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا فرار ہونیوالے گینگسٹر گولڈی برار کا کہنا تھا کہ لارنس بشنوئی نے 10 افراد کو جان سے مارنے کا ارادہ کر رکھا ہے اور اس لسٹ میں سلمان خان سب سے اوپر ہیں۔  انہوں نے عہد کرتے ہوئے کہا کہ جب تک وہ زندہ ہیں، سلمان خان کو قتل کرنے کی

Loading...