
بھارت کی معروف اداکارہ نے سلمان خان پر سنگین الزامات لگا دیئے
بھارت کی معروف اداکارہ ہیما شرما نے سلمان خان عرف سلو بھائی پر سنگین الزامات لگا دیئے ہیں۔ حال ہی میں دبنگ تھری کی اداکارہ ہیما شرما 2019 میں پیش آئے واقعے کو بیان کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں اور کہا کہ وہ سلمان خان کے ساتھ دوبارہ کبھی ملنا نہیں چاہیں گی۔ اداکارہ نے ویڈیو بیان میں کہا کہ ارے آپ سپر اسٹار ہیں سلمان خان تبھی تو







